Pakistan Army Online Preparation Of Initial Test - Check Available Courses





ISSB_Experience 143 LC Recommended


پاکستان کی کسی بھی فورس میں کمیشن افسر بھرتی ھونے کے لئے جو مشکلات کا آپ کو۔ ISSBمیں در  پیش ائنیگے اس کو با آسانی کلیر کرنے کے لئے یہ BOOKڈیزائن کی گئ ہیں ۔اس BOOK کو اسے میعار پہ تیار کیا گیا ہںے کے اگر کسی کینڈیڈیٹ کی بلکل "0"لیول ہوں اور اسکی ISSB میں چند ہی روز باقی ہوں تو وہ 5 دنوں میں اس  Book سے 100%  تیاری با آسانی کرسکتا ہے۔


PROPERTIES OF THIS BOOK:


  • PICTURE STORIES

اس میں بک 63 Solved Picture Stories شامل کی گی ہےاور ساتھ  میں بریفنگ دی گی ہے کہ پکچر سٹوری میں کس کس پائنٹ کو نوٹ کیا جاتاہے کس کس پائنٹ سے گریز  کرناہے   کس پائنٹ سے سٹارٹ کرناہے اورکس  پائنٹ پی حتم کرناہے۔
اگر  کسی۔ بھی کینڈیڈیٹ کو پکچر سٹورے لکھنے میں۔ مسآئل پیش ارہی ہے تو اس بک میں اسے بیسٹ مثال دئے گے ہے جسے تمام Confusion اپکی ختم ہوجائےگی ۔

  • Military Planning



سب سے اچھی چیز اس بک میں میں آپ کو ملے گی وو۔ ہیں
ملٹری پلاننگ
75% کینڈیڈیٹ کو اس میں مسائل پیش اتے ہیں اور اکثر امیدواروں  کی ملٹری پلاننگ ISSB میں بہی مکمل نہیں ہوتی اسی کو مدنظر رکھ کر ہم نے اپنے کتاب میں اس کو بہت واضع الفاظ میں بیان کیا گیا ہے اور ساتھ ہی 13 Solved Military Plannings اس کتاب میں شامل کرکے طباء کو سمجھانے کی کوشش کی گئ ہے۔
ساتھ ہی ملٹری پلاننگ میںSpeed and Distanceکو کم ہی وقت میں معلوم کرنے کے طریقے بہی بتایےگئےہیں۔
پاکستان میں اجتک کسی بھی کتاب میں اسکا طریقہ نہیں دیا گیا۔
انشاء اللہ‎ ہمارا یہ دعوہ ھے کہ اس کتاب کو پڑھنے کے بعدک آپکو ملٹری پلاننگ میں کسی بھی چیز کی Confudion در پیش نہیں ھوگی ۔



  • Word Assosiation Test



ھمارےISSB کی اس کتاب میں 1200الفاظ کو حل کرکے دیاگیاہے اور یہ بات واضع کرنے کی کوشش کی گئ ہے کہ ایک لفظ پرمحتلف جملے بنانے سے  اسکا مطلب کسں طرح سامنے اتاہے۔
اس میں کونسی خو بیاں دیکھی جاتی ھے
بہترین اورPositive Sentences بنانے کاطریقہ۔
حال ھی میں انے والے مختلف ISSB Centers کے WAT۔

  • Group Discussion


دوسری نمبر پر سب سے  زیادہ مشکل پیدا کرنے والی چیز جس میں کینڈیڈیٹ کو کسی حاض موضوع پر گفتگو کرنی پڑتی ہے
. . . .   . . . . . . . . .  .  Group Discussion
اور یہ دوسری چیز ہاں۔ جس میں کینڈیڈیٹ غلط پائنٹ میں آ جاتے ہیں یا وو باڈی لینگویج کی وجہ سے، پریشر  رہتے ہاں اور گروپ کو اچھی طرح سے اپنا اظہارخیال پیش کرنے میں ناکام ھوجاتےھیں
ہمارے اس کتاب میں اسکا طریقہ ،اس میں چیک کی جانے والی حوبیاں اور کسں طرح ابتداء کرنی ھے اور کونسی باتوں سے گریز کرناھے نہیں اور ایک لیڈر کی حصوصیات کو سامنے رکھ کر اس کو سر نو سے بیان کیاگیا ھے۔
آور ساتھ ہی 15 موضوغات پر ابھی ISSBمیں انے والی گروپ ڈسکشنکو Solved کرکے اس کتاب میں شامل کر لیا گیا ہے۔


  • GTO TASKS


گروپ ٹیسٹنگ افسر کی زیرنگرانی ہونے والے تمام ٹسیٹ

  • Command Task
  • Half Group Task
  • Progeesive Group Task
  • Final Group Task
  • Obstacles

ان تمام ٹاسک کی بریفنگ اس کتاب میں دی گی ھیں۔
 جن میں آپ کو بتایا گیا ہے کہ کونسے  ٹاسک میں کونسی حوبیاں چیک کی جاتی ھے۔اور اس کےلئے Rules کیاھے اس میں Out Of Boundاور اس سے Realted  بیسٹ نالج شامل کردی گئی ھے
آور ساتھ ہی ھر ایک کی پانچ پانچ Solved Examplesبھی دی گئ ھےتاکہ اپ اسکوبہتر طریقےسےجان سکو


  • ISSB QUICK MATHS


آس کتاب میں ISSBکی Interviews آوMilitary Planningمیں کام انے والی 12 اقسام کی Maths کو بھی شامل کر دیا گیا ھے جن کی تفصیل یہ ھے۔

  • Speed Maths
  • Distance Maths
  • Discount  Maths
  • Percentage Maths
  • Pole Maths
  • Bamboo Maths
  • Egg Maths
  • Time Maths
  • Probability
  • Area Finding
  • Height Finding.


  • Interviews


ھماری اس مکمل کتاب میں Physcologist اور Deputy کی انٹر یو کے انٹریوز میں پو چھے جانے والے کا حل بھی موجودھے۔

  • How to prepare For interview
  • Dressing
  • Appearance
  • Sex Realted Question Best Answers
  • Situation Reaction Solution
  • Quick Maths solution.




BOOK DEMO: